يَا مُحَمَّدْ لَكَ اللِوَا وَالتاَّجْ
اے محمد، آپ کا ہے علم اور تاج
يَا مُحَمَّدْ لَكَ اللِوَا وَالتاَّجْ
يَا رَفِيعَ الجَنَاب
یا محمد، آپ کے لیے ہے جھنڈا اور تاج
یا رفیع الجناب
أَنْتَ خُوطِبْتَ لَيْلَةَ الإسْرَاء
وَسَمِعْتَ الخِطَاب
آپ سے خطاب ہوا شبِ اسراء
اور آپ نے سنا خطاب
وَأُعْطِيتَ الشَفَاعَةَ العُظْمَى
فِي نَهَارِ الحِسَاب
اور آپ کو عطا ہوئی شفاعتِ عظمیٰ
یومِ حساب میں
كُنْ شَفِيعِي يَا مَنْ بُعِثْ رَحْمَة
رَحْمَة لِلْعَالَمِين
میری شفاعت کیجیے، اے وہ جو بھیجے گئے رحمت بن کر
رحمت للعالمین